Phone: (021) 34815467   |   Email: info@almisbah.org.pk

Departments of Commercial Organizations and Their Shariah Rulings

تجارتی اداروں کے شرعی احکام - المصباح

اہم ہدایات

  1. کورس سے متعلق تمام تفصیلات کورس کے اشتہار میں درج ہیں، اشتہار ملاحظہ فرمائیں۔
  2. یہ کورس صرف مفتیانِ کرام، طلبۂ تخصص فی الافتاء اور رفقاءِ دارالافتاء کے لیے مفید ہے۔ دیگر حضرات سے گزارش ہے کہ فارم پُر کرنے سے گریز فرمائیں۔
  3. طلبۂ تخصص کے لیے اپنے دارالافتاء کے ذمہ دار یا اساتذہ کی تصدیقی تحریر یا اجازت پیش کرنے پر فیس میں 40 فیصد رعایت ہے، جبکہ رفقاءِ دارالافتاء کے لیے کورس کی فیس میں 25 فیصد رعایت ہے۔
  4. یہ کورس آن لائن نہیں ہے۔ لہٰذا صرف وہی حضرات فارم پُر فرمائیں جو بالمشافہ شرکت کر سکتے ہوں۔
  5. فارم پُر کرنے کے بعد انتظار فرمائیں، اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے امیدواروں سے ادارے کی جانب سے از خود رابطہ کیا جائے گا۔

جزاکم اللہ خیراً

Almisbah Logo

Registration Form